الحمدللہ آئی۔ آر۔ ٹی۔ چیمبر نے سیاحتی حوالہ سے پاکستان اور ایران کہ درمیان مسافری بس سروس کا آغاز کردیا ھے۔

محترم سید حسین زیدی صاحب تہران والے کہ توسط سے اور محترم راشد عقیل صاحب گروپ آرگنائزر آف فیصل آباد کی قیادت میں 4 عدد بسوں پر مشتمل قافلہ مورخہ 29 نومبر 2024 کو کراچی سے براستہ کوسٹل ھائی وے روانہ ھوا اور گبد-ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ھوا۔ واضح رھے کہ ایران اور […]