تفتان پہیہ جام ہڑتال ۔ آل ٹرانسپوٹر ڈراٸیور کسٹم حکام کے خلاف تفتان کسٹم اور تفتان این ایل سی کو ہرقسم کے ٹریفک و کاروبار کیلٸے بندکیاگیا ۔ ڈراٸیوروں کا کہنا ہیں کہ کسٹم حکام ٹیکر کو بہانہ بناکر 20 دن سے زاٸد ہماری گاڑیوں کا پاس نہیں کررہےہیں ٹیکر ہمیں کسی صورت میں قابل قبول نہیں ڈراٸیوروں نے مزید کہا کہ جب تک ہمارا مسٸلہ حل نہیں ہوگا اس وقت تک این ایل سی کسٹم کو ہرقسم کے ٹریفک اور کاروبار کیلٸے بند کرینگیں*مزید اگر ہمارے گاڑیوں کو پاس نہیں کیا ہم اپنے ہڑتال مزیدوسیع کرکے پورا ملک کوجام کرینگیں۔ منجانب آل ٹرانسپورٹ ڈراٸیور۔
![23 Dec 2023: Current Situation at Custom Border Post Ghulam Khan Border 3 WhatsApp Image 2023 12 23 at 2.34.22 PM](https://irtchamber.org.pk/wp-content/uploads/2023/12/WhatsApp-Image-2023-12-23-at-2.34.22-PM-682x1024.webp)