INTERNATIONAL ROAD TRANSPORT CHAMBER OF PAKISTAN

آج مورخہ 11 دسمبر 2022 کو چمن میں پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان کی طرف سے نا معلوم وجوھات کہ بنا پر پاکستان پر شدید گولہ باری سے حملے کیے گیے ۔ افغان طالبان نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ذرائع کہ مطابق 6 سول شہری شہید اور 19 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ذرائع نے شہید وہ زخمی ھونے والے افراد کی لسٹ بھی جاری کی ھے۔ تاھم اطمنان کی بات یہ ھے کہ طرفین میں معاھدا ھو گیا ھے اور صبح 12 دسمبر 2022 کو باب دوستی مکمل کھول دیا جاے گا اور کاروبار معمول کہ مطابق سرانجام دیا جاے گا۔

On Key

Related Posts