INTERNATIONAL ROAD TRANSPORT CHAMBER OF PAKISTAN

الحمدللہ آئی۔ آر۔ ٹی۔ چیمبر نے سیاحتی حوالہ سے پاکستان اور ایران کہ درمیان مسافری بس سروس کا آغاز کردیا ھے۔

محترم سید حسین زیدی صاحب تہران والے کہ توسط سے اور محترم راشد عقیل صاحب گروپ آرگنائزر آف فیصل آباد کی قیادت میں 4 عدد بسوں پر مشتمل قافلہ مورخہ 29 نومبر 2024 کو کراچی سے براستہ کوسٹل ھائی وے روانہ ھوا اور گبد-ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ھوا۔

واضح رھے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان روڈ ٹور ازم کے لئیے آئی۔ آر۔ ٹی۔ چیمبر اور الممتاز ڈائیوو بس سروس کا یہ مشترکہ منصوبہ ھے۔

انشاء اللہ آئندہ کچھ عرصہ میں روڈ ٹور ازم کا یہ منصوبہ براستہ ایران عراق، ترکیہ اور آذربائجان تک پھیلایا جاے گا۔

AL MUMTAZ

Share:

Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

On Key

Related Posts