23 Dec 2023: Current Situation at Custom Border Post Ghulam Khan Border

تفتان پہیہ جام ہڑتال ۔ آل ٹرانسپوٹر ڈراٸیور کسٹم حکام کے خلاف تفتان کسٹم اور تفتان این ایل سی کو ہرقسم کے ٹریفک و کاروبار کیلٸے بندکیاگیا ۔ ڈراٸیوروں کا کہنا ہیں کہ کسٹم حکام ٹیکر کو بہانہ بناکر 20 دن سے زاٸد ہماری گاڑیوں کا پاس نہیں کررہےہیں ٹیکر ہمیں کسی صورت میں قابل […]
23 Dec 2023: Current Situation at Custom Border Post Taftan Border

شمالی وزیرستان غلام خان بارڈر پر کاروبار رک گیا۔ علاقہ مکینوں کی طرف سے مطالبات کی منظوری تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے روڈ بند کر دیا گیا ہے۔